" جب ننھے بچے مارے جا رہے ہیں تو کس طرح خوشی کا اظہار کروں"،تیونس کی ٹینس سٹار جذبات پرقابو نہ رکھ سکیں،انعامی رقم مظلوم فلسطینیوں کے نام کردی 04:26 PM, 2 Nov, 2023 نیوویب ڈیسک