اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے ہیں۔
وزیراعظم کی سفارش پر صدرِ مملکت نے ان کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔یہ فیصلہ پاکستان کی مسلح افواج کی قیادت کو مزید مستحکم کرنے اور اداروں کی ہم آہنگی بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔