Get Alerts

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر

اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے ہیں۔

 وزیراعظم کی سفارش پر صدرِ مملکت نے ان کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔یہ فیصلہ پاکستان کی مسلح افواج کی قیادت کو مزید مستحکم کرنے اور اداروں کی ہم آہنگی بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔

ٹیگز: