ورون ڈھون اور انوشکا شرما پہلی بار ایک کیساتھ نظر آئینگے ممبئی : بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی فلم ”سوئی دھاگہ ،میڈ ان انڈیا“ آئندہ سال 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ 11:02 PM, 5 Jul, 2017