ورون ڈھون اور انوشکا شرما پہلی بار ایک کیساتھ نظر آئینگے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی فلم ”سوئی دھاگہ ،میڈ ان انڈیا“ آئندہ سال 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

 ورون ڈھون اور انوشکا شرما پہلی بار ایک کیساتھ نظر آئینگے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور انوشکا شرما کی فلم ”سوئی دھاگہ ،میڈ ان انڈیا“ آئندہ سال 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون ڈھون اور انوشکا شرما یش راج فلمز کی پروڈکشن فلم ”سوئی دھاگہ ،میڈ ان انڈیا“ میں پہلی بار اکھٹے نظر آئیں گے ،فلم کی ریلیزکے حوالے سے ٹویٹر پر اعلان کیا گیا کہ شرت کٹاریا کی ہدایت کردہ فلم آئندہ سال 28 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔