کراچی: حکومت سندھ نے مسلسل بڑھتی ہوئی سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔
08:35 AM, 6 Jan, 2024