سردی کا زور، اسکولوں کے اوقات کارمیں تبدیلی

سردی کا زور، اسکولوں کے اوقات کارمیں تبدیلی
سورس: file

کراچی: حکومت سندھ نے مسلسل بڑھتی ہوئی سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔

مصنف کے بارے میں