وفاقی وزیر اسدعمر نے کہا ہے کہ قومی ویکسینیشن مہم میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دس کروڑ پاکستانی شہریوں کی ویکسینیشن مکمل کر لی گئی ہے ۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے بتایا کہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد لوگوں نے ویکسین کی کم از کم ایک ڈوز لگوا لی ہے ، ہم تمام اہل شہریوں کی ویکسینیشن مکمل کرنے کے بہت قریب ہیں.
API Response: ملک بھر میں 37 ہزار 661کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں755 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد رہی۔
Statistics 6 Mar 22:
— NFRCC (@NFRCCofficial) March 6, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 37,661
Positive Cases: 755
Positivity %: 2.0%
Deaths :7
Patients on Critical Care: 821
این سی او سی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے شکار821مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جو اس وقت آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔