پنڈی بھٹیاں: موٹروے پر تفریح کیلئے جانے والی طلبہ کی بس الٹ گئی ، 6 زخمی

01:50 PM, 6 Nov, 2016

پنڈی بھٹیاں میں موٹروے پرٹریفک حادثہ  کے باعث تفریح کیلئے لاہور سے مری جانے والے طلبہ کی بس الٹ گئی جس سے  چھ افراد  زخمی ہوگئے ۔

زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال منتقل  کردیا گیا جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

مزیدخبریں