Get Alerts
پنڈی بھٹیاں میں موٹروے پرٹریفک حادثہ کے باعث تفریح کیلئے لاہور سے مری جانے والے طلبہ کی بس الٹ گئی جس سے چھ افراد زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔