ینگ ڈاکٹرز نے دس دسمبر سے پنجاب بھر میں آؤٹ ڈور میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پھر دس دسمبر سے پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں آؤٹ ڈور میں ہڑتال کا اعلان کر دیا 07:54 PM, 7 Dec, 2016