لاہور:سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف کے اہل خانہ کچھ دیر قبل خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے.لاہور پہنچ کر مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ " باپ سراں دے تاج" ۔ میں اپنے باپ کو رب کے حوالے کرتی ہوں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اللہ میرے والد کو تمام برائیوں سے دور رکھے۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کل صبح 10 بذریعہ جی ٹی روڈ اسلام آباد سے لاہور لیے نکلیں جس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریلی کی فضائی نگرزنی کی جائے گی۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.