"باپ سراں دے تاج" مریم نواز کا نیا ٹوئٹ

لاہور:سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف کے اہل خانہ کچھ دیر قبل  خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے.لاہور پہنچ کر مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ   " باپ سراں دے تاج" ۔ میں اپنے باپ کو رب کے حوالے کرتی ہوں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اللہ میرے والد  کو تمام برائیوں سے دور رکھے۔