این اے 212 میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

11:28 AM, 8 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

میر پورخاص: این اے 212 ٹنڈوجان محمدمیں فائرنگ  سے ایک شخص جاںبحق ہو گیا۔ 

رہنما پیپلز پارٹی کے مطابق فائرنگ سے پی پی پی تعلقہ صدر کا چوکیدار جاں بحق ہوا ہے۔

پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈرانے کیلئے ہمارے ملازم کو قتل کیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں