Get Alerts
میر پورخاص: این اے 212 ٹنڈوجان محمدمیں فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہو گیا۔
رہنما پیپلز پارٹی کے مطابق فائرنگ سے پی پی پی تعلقہ صدر کا چوکیدار جاں بحق ہوا ہے۔
پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈرانے کیلئے ہمارے ملازم کو قتل کیا گیا ہے۔