کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5.2 تھی

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 5.2 تھی
کیپشن: quetta earth quake کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ : کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 بتائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 بتائی گئی ہے۔