Get Alerts
کوئٹہ : کوئٹہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 بتائی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 بتائی گئی ہے۔