27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی

08:11 PM, 10 Nov, 2025

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق، سینٹ سیکریٹریٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اسے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دیا ہے۔

اب یہ ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی تاکہ آئینی عمل مکمل کیا جا سکے۔

مزیدخبریں