Get Alerts
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق، سینٹ سیکریٹریٹ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد اسے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھیج دیا ہے۔
اب یہ ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی تاکہ آئینی عمل مکمل کیا جا سکے۔