یونس خان کاپی سی بی فیئر ویل میں نہ جانے کا فیصلہ

یونس خان کاپی سی بی فیئر ویل میں نہ جانے کا فیصلہ

لاہور:ایسے میں جب ہر کوئی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے پرجوش ہے ، تو پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا دھماکے دار ٹوئٹ آگیا ۔

یونس خان نے پی سی بی کے فئیرویل میں نہ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، اُن کا کہنامصباح اور میں مئی میں ریٹائر ہوئے اورپی سی بی نے بہت دیر کر دی ۔وہ 14 ستمبر کو ہونیوالے الوداعیہ تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔

.

ca78cc6788cd508d8ce1b364cb262340