لاہور:ایسے میں جب ہر کوئی ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے پرجوش ہے ، تو پاکستان ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا دھماکے دار ٹوئٹ آگیا ۔
یونس خان نے پی سی بی کے فئیرویل میں نہ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے ، اُن کا کہنامصباح اور میں مئی میں ریٹائر ہوئے اورپی سی بی نے بہت دیر کر دی ۔وہ 14 ستمبر کو ہونیوالے الوداعیہ تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔
.
I've decided not to go to the farewell as what I've seen in PCB or have gone through when I was playing isn't something I can forget!!!
— Younis Khan (@iam_younis) September 10, 2017