محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کر دی ہے

02:41 PM, 11 Jan, 2019

لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کر دی ہے ۔
محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل کمیٹی کی نگرانی میں سٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ سٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30ہزارمقرر کی گئی ہے ۔
جبکہ بئیر میٹل سٹنٹ 13ہزار 250کا ہوگا ۔

مزیدخبریں