Get Alerts
لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے دل کے سٹنٹس کی قیمت مقرر کر دی ہے ۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل کمیٹی کی نگرانی میں سٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ سٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30ہزارمقرر کی گئی ہے ۔جبکہ بئیر میٹل سٹنٹ 13ہزار 250کا ہوگا ۔