صنعت کے فروغ اور سستی بجلی کے لیے 31 اکتوبر سے پہلے انکریمینٹل ٹیرف لائیں گے، یہ ٹیرف اب کراچی کے صنعت کاروں کو بھی ملے گا: نگران وزیر توانائی 07:35 PM, 11 Sep, 2023 نیوویب ڈیسک