سفاک والدین نومولود کو چھوڑ کر فرار فیصل آباد : الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں بے حس والدین اپنی نومولود ننھی کلی کو اسپتال والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ 08:57 PM, 13 Feb, 2017