" مجھے ایک ایسے ملک سے گولڈن ویزا حاصل کر کے بے حد فخر محسوس ہورہا ہے جس کو ہمیشہ اپنا دوسرا گھر کہتی آئی ہوں"،کنزہ ہاشمی بھی امارات کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والوں کی فہرست میں شامل 04:26 PM, 13 Sep, 2023 نیوویب ڈیسک