نواز الدین صدیقی نے معروف میگزین کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا ممبئی : معروف بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے جھوٹا مضمون شائع کرنے پر مقامی میگزین کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ 10:53 PM, 15 Apr, 2017