پیٹرول کی قیمت میں کمی

03:44 PM, 15 Jun, 2023

کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے معمولی  کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ 16 جون سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 2 روپےفی لیٹرکمی کا امکان ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا امکان ہے۔

مزیدخبریں