Get Alerts
کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج رات سے معمولی کمی کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ 16 جون سے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 2 روپےفی لیٹرکمی کا امکان ہے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے اضافے کا امکان ہے۔