ہالی وڈ اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا ڈوریاک کے ساتھ سکارلٹ کی دوسری شادی ہے اس سے قبل ان کی اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ بھی تین سال شادی رہی تھی جو 2011 میں ختم ہوئی۔ 09:57 PM, 15 Mar, 2017