Get Alerts

ہالی وڈ اداکارہ سکارلٹ جوہانسن نے طلاق کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا

ڈوریاک کے ساتھ سکارلٹ کی دوسری شادی ہے اس سے قبل ان کی اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ بھی تین سال شادی رہی تھی جو 2011 میں ختم ہوئی۔

لاس اینجلس :  ادارہ سکارلٹ جوہانسن نے اپنے شوہر رومین ڈوریاک سے طلاق کے لئے عدالت میں دعوی دائر کر دیا ہے،ڈوریاک جو کہ فرانسیسی جرنلسٹ ہیں، سے سکارلٹ نے تین سال قبل شادی کی تھی ان دونوں کی دو سال کی ایک بیٹی بھی ہے۔