"میرے اوپر لگائے جانے والے یہ الزامات سپریم کورٹ نے مسترد کیئے "، جہانگیر ترین

لاہور: پا کستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء جہانگیر ترین نے نااہلی کے بعد ناقدین کو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ کے ذریعے جواب دے دیا ہے ۔ انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کی طرف سے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرنے کے متعلق لکھا کہ " مجھ پر سپریم کورٹ نے لگائے جانے والے یہ الزامات مسترد کیے ہیں "۔

  • ۔اپنے عہدے کا ناجائز ،
  • - انسائڈر ٹریڈنگ 
  • -زراعت سے حاصل ہونے والی آمدنی کی غلط اطلاعات فراہم کرنا 
  • - اور لندن پراپرٹی کی پوری منی ٹریل 
cdf9bc31e897bc1409626f5df37abf77