لاہور: پا کستان تحریک انصاف کے اہم رہنماء جہانگیر ترین نے نااہلی کے بعد ناقدین کو اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ کے ذریعے جواب دے دیا ہے ۔ انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کی طرف سے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرنے کے متعلق لکھا کہ " مجھ پر سپریم کورٹ نے لگائے جانے والے یہ الزامات مسترد کیے ہیں "۔
- ۔اپنے عہدے کا ناجائز ،
- - انسائڈر ٹریڈنگ
- -زراعت سے حاصل ہونے والی آمدنی کی غلط اطلاعات فراہم کرنا
- - اور لندن پراپرٹی کی پوری منی ٹریل