فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: جب کسی آرمی افسر کی موت نہیں ہوئی تو دفعہ 302 کیسے لگا دی؟ جسٹس مظاہرنقوی ، آرمی ایکٹ ایک مخصوص کلاس پرلگتا ہے سب پر نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس 01:56 PM, 19 Jul, 2023 نیوویب ڈیسک