پنجاب حکومت نے لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان کردیا

05:32 PM, 25 Mar, 2022

لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفیکشن کے مطابق  سالانہ عرس مادھولال حسین کی مناسبت سے کل لاہور میں عام تعطیل ہوگی ۔

نوٹیفیکشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کی سطح تک ہوگا ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے مراسلہ جاری کردیا۔

چھٹی کا نوٹیفکیشن  جاری کر دیا گیا۔

مزیدخبریں