لاہور:پنجاب حکومت نے لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفیکشن کے مطابق سالانہ عرس مادھولال حسین کی مناسبت سے کل لاہور میں عام تعطیل ہوگی ۔
نوٹیفیکشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کی سطح تک ہوگا ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے مراسلہ جاری کردیا۔
چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔