اداکار ویویک اوبرائے نے تیزاب گردی کی شکار متاثرہ لڑکی کو گھر تحفے میں دے دیا اداکار ویویک اوبرائے نے تیزاب گردی کی شکار متاثرہ لڑکی للیتا بنسی کو شادی کے موقع پر گھر تحفے میں دے دیا 08:09 PM, 25 May, 2017