Get Alerts

اداکار ویویک اوبرائے نے تیزاب گردی کی شکار متاثرہ لڑکی کو گھر تحفے میں دے دیا

اداکار ویویک اوبرائے نے تیزاب گردی کی شکار متاثرہ لڑکی کو گھر تحفے میں دے دیا

اداکار ویویک اوبرائے نے تیزاب گردی کی شکار متاثرہ لڑکی للیتا بنسی کو شادی کے موقع پر گھر تحفے میں دے دیا

 ممبئی :  اداکار ویویک اوبرائے نے مارچ میں تیزاب حملے میں متاثرہ  لڑکی سے ملاقات کی، متاثرہ لڑکی نے انہیں اپنے مسائل سے متعلق آگاہ کیا جس پر ویویک نے وعدہ کیا کہ وہ انہیں شادی کے موقع پر گھر تحفے میں دیں گے۔

ویویک اوبرائے نے نا صرف متاثرہ لڑکی کی شادی میں شرکت کی بلکہ اسے گھر تحفے میں دے کر اپنا وعدہ بھی پورا کیا۔ 

 اداکار ویوک اوبرائے نے حال ہی میں سکما حملے میں سی آر پی ایف کے 25 جوانوں کے خاندانوں میں فلیٹس بھی تقسیم کئے۔ 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں