ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیدی لندن : مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی اور سابق کپتان ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باددیدی ۔ 10:21 PM, 26 Jun, 2017