Get Alerts

ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیدی

ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیدی

لندن : مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی اور سابق کپتان ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باددیدی ۔

لندن : مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی اور سابق کپتان ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باددیدی ۔
تفصیلات کے مطابق ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئیٹ کے ذیعے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باد دی۔

واضح رہے کہ ڈیرن سیمی پی ایس ایل 2 کی فاتح ٹیم پشاورزلمی ٹیم کے کپتان بھی ہیں اور وہ کئی بار بار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ چکے ہیں اور پاکستان کرکٹ لیگ میں پشاور زلمی کی فرنچائز ر جاوید آفریدی کے بہت اچھے دوست ہیں اور پاکستانی کرکڑز کے ساتھ ان کے تعلقات کسی سے ڈھکے چھپے ہوئے نہیں ہیں۔

ٹیگز: