نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ فیصلہ

03:11 PM, 26 Jun, 2019

ورلڈ کپ کے انتہائی اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں ہونے والا میچ ذرا تاخیر کا شکار ہوا جب بارش نے ٹاس سے پہلے ہی اپنا رنگ دکھایا ۔ تاہم ٹاس کے بعد کھیل شروع ہونے کی امید ہے ۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ کپتان سرفراز کا کہناتھا کہ وہ مثبت کرکٹ کھیلیں گے اورجیت کے جذبے سے کھیلیں گے ۔ نیوزی لینڈ کو کم سکور پر روکنے کی کوشش کریں گے ۔

مزیدخبریں