ورلڈ کپ کے انتہائی اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں ہونے والا میچ ذرا تاخیر کا شکار ہوا جب بارش نے ٹاس سے پہلے ہی اپنا رنگ دکھایا ۔ تاہم ٹاس کے بعد کھیل شروع ہونے کی امید ہے ۔
New Zealand choose to bat against Pakistan in Birmingham! Can they take another step towards the semi-final, or will Pakistan keep their dream alive?
— ICC (@ICC) June 26, 2019
Follow @cricketworldcup for updates!#CWC19 | #NZvPAK | #BACKTHEBLACKCAPS | #WeHaveWeWill pic.twitter.com/bWpAg6MSRx
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ کپتان سرفراز کا کہناتھا کہ وہ مثبت کرکٹ کھیلیں گے اورجیت کے جذبے سے کھیلیں گے ۔ نیوزی لینڈ کو کم سکور پر روکنے کی کوشش کریں گے ۔