لاہور:لاہور کے کماہاں انٹرچینج پر ٹرک کی کار سے ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 6 کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 3 شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لاہور: کماہاں انٹرچینج پر ٹرک کی ٹکر، ایک جاں بحق اور 9 زخمی
11:39 AM, 27 Dec, 2025