Get Alerts
لاہور:لاہور کے کماہاں انٹرچینج پر ٹرک کی کار سے ٹکر کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے 6 کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 3 شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔