پاکستانی عوام پر ایک مرتبہ پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری اسلام آباد: پاکستانی عوام پر ایک مرتبہ پھرپیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، اوگرا نے اعلیٰ حکام سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔ 05:09 PM, 30 Mar, 2017