Get Alerts

پاکستانی عوام پر ایک مرتبہ پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پاکستانی عوام پر ایک مرتبہ پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

اسلام آباد: پاکستانی عوام پر ایک مرتبہ پھرپیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، اوگرا نے اعلیٰ حکام سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔

اسلام آباد: پاکستانی عوام پر ایک مرتبہ پھرپیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، اوگرا نے اعلیٰ حکام سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوادی ہے۔بھجوائی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹرہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لیٹر،مٹی کے تیل کی قیمت میں 13 روپے فی لیٹر اور لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 75 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 84 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔

ٹیگز: پیٹرول