لاہور: معروف ماڈل و اداکارہ نیلم منیر کے کار میں ڈانس کی شہرت سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔ گزشتہ روز معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر نے اپنی کار میں ایسے ڈانس کا مظاہرہ کیا جیسے وہ کسی ڈسکو یا سٹیج پر ڈانس کامظاہر ہ کررہی ہوں ، نیلم منیر کا ڈانس دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ سکے۔
نیلم منیر کو ایک لحاظ سے اسکینڈل کوئین (Queen) بھی کہا جاسکتا ہے،وہ اکثر و بیشتر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ واضع رہے کہ سوشل میڈیاپر چلنے والی اس ویڈیو کو اب تک صرف چند گھنٹوں میؔں ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں ۔