Get Alerts

معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کی کار میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائیرل ہو گئی

معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر کی کار میں ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائیرل ہو گئی

لاہور: معروف ماڈل و اداکارہ نیلم منیر کے کار میں ڈانس کی شہرت سوشل میڈیا پر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔ گزشتہ روز معروف ماڈل اور اداکارہ نیلم منیر نے اپنی کار میں ایسے ڈانس  کا مظاہرہ کیا جیسے وہ کسی ڈسکو یا سٹیج پر ڈانس کامظاہر ہ کررہی ہوں ، نیلم منیر کا ڈانس دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ سکے۔

نیلم منیر کو ایک لحاظ سے اسکینڈل کوئین (Queen) بھی کہا جاسکتا ہے،وہ اکثر و بیشتر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔ واضع رہے کہ سوشل میڈیاپر چلنے والی اس ویڈیو کو اب تک صرف چند گھنٹوں میؔں ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں ۔