ایف بی آر کی    نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس کے خلاف بڑی کارروائی ، لاکھوں مالیت کے سگریٹ ضبط

ایف بی آر کی    نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس کے خلاف بڑی کارروائی ، لاکھوں مالیت کے سگریٹ ضبط

کراچی :ایف بی آر نے کراچی میں   نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹس کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے  چالیس  لاکھ سے  زائد  سگریٹ ضبط کرلیے ۔

ایف بی آر نے کارروائی کرتے ہوئے     صدر ٹاوٴن، جمشید ٹاوٴن، لیاقت آباد ٹاوٴن اور بلدیہ ٹاوٴن میں چھاپے   مارے اور کارروائی کے دوران چالیس  لاکھ سے  زائد  سگریٹ ضبط کرلیے ہیں  ۔

مصنف کے بارے میں