دبئی :متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہے ۔
#محمد_بن_راشد وحاكم #رأس_الخيمة و #حمدان_بن_محمد وأولياء العهود والشيوخ يحضرون أفراح آل مكتوم في مركز #دبي التجاري العالمي.#وام pic.twitter.com/YQs1X94iY3
— وكالة أنباء الإمارات (@wamnews) January 3, 2018
تفصیلات کے مطابق دبئی کے حکمران کی بیٹی کی گزشتہ دسمبر میں شیخ سہیل بن احمد بن جمعہ المکتوم سے منگنی ہوئی تھی ۔
بدھ کے دبئی ٹریڈ سنٹر میں شادی کی بڑی اور انتہائی اہم تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں شیخ محمد ،شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم اور دیگر اعلیٰ سرکاری عہدیداروں اور اہم شخصیات نے شرکت کی ۔
شادی کی مناسبت سے شاہی خاندان نے خاص کارڈ چھپوایا اور اس کے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر بھی کیا ہے ۔
اس کے علاوہ شاہی خاندان کے آفیشل یوٹیوب چینل پر شادی کی تقریبات کے باقاعدہ ویڈیو ز شیئرا پلو ڈ کر دی گئی ہے ۔